اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کو کراچی میں گرفتار کر لیا گیا ۔ ان کو ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واڈا کو جب گرفتار کیا گیا تو وہ خطاب کر رہے تھے اور جیسے ہی پولیس کو اپنی جانب آتے دیکھا تو ان کے چہرے پر پریشانی کے تاثرات نمایاں ہو گئے اور انہوں نے فوری طور پر وہاں سے ہٹنے کی کوشش کی مگر جب انہیں گرفتار ہونے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ تکرار کی اور مزاحمت کی کوشش بھی کی ۔ جس پر انہیں ایس ایس پی ملیر نے گریبان سے پکڑ کر گھیسٹا اور بکتر بند گاڑی میں ڈال کر گاڑی کو نامعلوم مقام کی جانب روانہ کر دیا۔
پولیس کو اپنی طرف آتے دیکھ کر فیصل واڈا نے کیا کیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































