منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عید کی آمد ۔۔۔!قصائیوں کی ریٹ لسٹ منظر عام پر آ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں قصائیوں نے چھریاں تیز کر لی ہیں ، ڈیمانڈ میں اضافے کے باعث کٹائی کے ریٹ بھی بڑھ چڑھ کر مانگنا شروع کر دیئے ہیں ۔عوام کی جانب سے من پسند خوبصورت جانوروں کی خریداری جاری ہے تو دوسری جانب انہی جانوروں کی کٹائی کے لئے عوام کی قصائیوں سے رابطے مہم شروع ہو چکی ہے ۔ ڈیمانڈ میں اضافے کے باعث قصائی بھی کسی سیلبرٹی سے کم نہیں رہے ۔قصائیوں نے عوام سے التجا کی ہے کہ چند پیسوں کی بچت کے چکر میں اپنے مہنگے جانوں کو اناڑی قصائیوں کے حوالے نہ کریں ۔ عوام کا کہنا ہے کہ بکرا عید میں سب سے مشکل کام قصائیوں کے ناز نخرے اٹھانا ہے اگر قصائی مل گیا تو سمجھ لیں عید ہو گئی ۔دوسری جانب کراچی میں قصائیوں کی کٹائی لسٹ منظر عام پر آچکی ہے ۔ بھاری بکرے کی کٹائی کے 4 ہزار اور ہلکے بکرے کے 3 ہزار روپے ، بھاری گائے کی کٹائی کے 20 ہزار ، درمیانی گائے کے 15 ہزار اور ہلکی گائے کے 10 ہزار روپے جبکہ اونٹ کی کٹائی کے 15 ہزار سے 20 ہزار روپے چارج کیے جا رہے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…