منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے گلی محلوں میں کھیلے جانے والے کھیل کو دنیا میں زبردست پزیرائی مل گئی ۔۔10،20یا 30نہیں بلکہ اتنی ٹیمیں کھیلنے کیلئے میدان میں اتر آئیں کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بچپن میں چھپن چھپائی کا کھیل تو اکثر لوگوں نے کھیلا ہی ہوگا لیکن جوانی میں بھی یہ کھیل کھیلنے کا موقع ملے گا یہ شاید کسی نے بھی نہ سوچا ہو۔اٹلی کے ایک قصبے میں چھپن چھپائی کے کھیل کی چھٹی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے منچلوں نے شرکت کی۔اس دلچسپ چیمپئن شپ میں فرانس،امریکا،اٹلی،بیلجیئم اور سوئزرلینڈ کے علاوہ کئی ممالک سے64ٹیموں نے حصہ لیا۔مقابلے میں جیتنے والی ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا جبکہ اس چیمپئن شپ کا دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں مقامی افراد اورسیاحوں نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…