اندھیرے میں دیکھنے والا دنیا کا پہلا بچہ

26  فروری‬‮  2015

یبجنگ (نیوز ڈیسک ) بلی جیسی آنکھوں والے 7 سالہ چینی بچے کو دنیا کے پہلے انسان کا عالمی اعزاز حاصل ہوگیا جو گھپ اندھیرے میں بھی با آسانی دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔جنوبی چین کے ڈاکٹر ز بلی جیسی نیلی آنکھیں رکھنے والے نونگ یوہئی کی حیرت انگیز حد تک اندھیرے میں دیکھنے اور پڑھنے کی صلاحیت سے بھی حیران ہیں لیکن ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کوئی خطرے کی بات نہیں ۔مکمل اندھیرے میںکئے جانے والے میڈیکل ٹیسٹ نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ کردی کے نونگ عام لوگوں کی نسبت اندھیرے میں بھی آسانی پڑھ سکتا ہے جو صلاحیت عام طور پر لوگوں میںنہیں ہوتی کیٹ بوائے کے نام سے مشہور اس بچے کا اس صلاحیت کے باعث گنیز بک آف ورلڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…