جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

وہ نسخہ جس کے صرف 2 چمچ روزانہ استعمال سے آپ چند دنوں میں کئی کلووزن کم کر سکتے ہیں، طریقہ جان لیں

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے مشکل کا شکار ہیں اور ورزش کا وقت نہیں ملتا تو اب پریشان ہوناچھوڑ دیں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ چند دنوں میں اپنی اضافی چربی پگھلالیں گے۔
اجزاء
چار لیموں
تین بڑے چمچ شہد
دو چائے کے چمچ دارچینی
دو سینٹی میٹر ادرک
125گرام تاز ہ سہانجنا(horseradish)
بنانے کا طریقہ
ادرک اورسہنجناکو اچھی طرح بلینڈر میں پیس لیں،اس میں لیموں کا رس شامل کریں اور تین منٹ تک پھر بلینڈ کریں۔اب اس میں شہد اور دارچینی ملاکردوبارہ پیسیں،اس مشروب کو کسی شیشے کے جار میں رکھیں۔اس مشروب کاایک چمچ دن میں دوبار کھانے سے قبل تین ہفتے تک استعمال کریں اورکچھ دنوں کے وقفے کے بعد دوبارہ استعمال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…