ہنوئی (این این آئی )ویت نام میں ایک خاتون نے انشورنس کی رقم بٹورنے کے لئے خود ہی معذوری گلے گالی تاہم دوران تفتیش خاتون نے اعتراف جرم کرلیا،میڈیارپورٹس کے مطابق این تھی لی نے ایک لاکھ 80ہزار ڈالر کی ہیلتھ انشورنس پالیسی خریدی ، پھررقم کے لالچ میں خو د ہی اپنے ہاتھ پاؤں کاٹ کر ٹرین حادثے کا ڈرامہ رچایا اور جیب گرم کرلی لیکن پولیس کی تفتیش میں بھانڈا پھوٹ گیا۔اس فراڈ کا آغا رواں سال مئی میں ہوا جب این تھی لی نے اپنے ایک واقف کار کو اس بات کے لیے راضی کیا کہ وہ خاتون کا ایک ہاتھ اور ایک پاوں کاٹے گا جس کے بدلے خاتون کی جانب سے اسے 2200 ڈالر کی رقم ادا کی گئی ۔
انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے لرزہ خیز اقدام،اپنے ہی ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































