بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کیا ہے؟معروف برطانوی سیاستدان نے خطرناک منصوبے سے پردہ اُٹھادیا

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک)الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کیا ہے؟معروف برطانوی سیاستدان نے خطرناک منصوبے سے پردہ اُٹھادیا،تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی کو نقصان پہنچانے کے لئے یہ ایشو اٹھایاگیا اوراس کے پیچھے بھارت اور اس کی خفیہ ایجنسی ”را“ کا ہاتھ ہے انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کے ایشو میں جتنی بھی باتیں ہیں ان سب سے بھارت کو فائدہ پہنچتا نظر آرہاہے انہوں نے الطاف حسین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین کے خلاف برطانیہ کی حکومت نہیں بلکہ پولیس کو متحرک ہونا پڑے گا انہوں نے کہا کہ ایک برطانوی شہری لندن میں بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے برطانوی حکومت اس کی سرپرستی نہیں کرسکتی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…