جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2010 میں ہیٹی میں ہیضے کی وبا پھیلنے کا ذمے دار کون تھا ؟ اقوام متحدہ نے پہلی بار زبان کھول دی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ سن 2010 میں ہیٹی میں ہیضے کی وبا کے پھیلنے میں اْس کا کردار تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیضہ پھیلنے کی وجہ امن فوجی دستوں کے لیے تیار کیا گیا سیوریج کا ناقص نظام قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ادارے نے واضح کیا ہے کہ ہیٹی کے آٹھ لاکھ سے زائد متاثرین کی بحالی کے لیے ضرورت سے زیادہ اقدامات کرنا ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرمان حق کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں مختلف اقدامات اگلے دو ماہ کے دوران تجویز کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ہیٹی میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ماریو جوزف نے اقوام متحدہ کے اس اعتراف کو ہیٹی کے عوام کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…