لاہو ر(آئی این پی ) لاہور سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی انتہائی ضروری ادویات ’’غائب ‘‘ہو ناکا انکشاف جبکہ بعض شہروں میں ادوایات مہنگے داموں میں بھی فروخت ہونی لگیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چند دن پہلے مافیا کی جانب سے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ کردیا لیکن اس کے باوجود انہیں چین نہیں آیا اور مارکیٹ سے ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کا کام شروع کردیا اس وقت لاہور سمیت کئی بڑے شہروں کی مارکیٹوں سے 8 انجکشن اور 10 گولیاں غائب کردی گئی ہیں اور انہیں بلیک میں فروخت کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ مارکیٹ سے غائب کی جانے والی ادویات میں امراض قلب ، ٹی بی، بلڈ پریشر اور الرجی کے فوری کنٹرول کی گولیاں اور انجکشن بھی شامل ہیں ۔
کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ملک بھر سے انتہائی اہم ادویات غائب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے



















































