منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

چینی حکومت نے اہم ملک کو بڑی خوشخبری سنادی, ایسا اقدام اٹھا لیا کہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 13  اگست‬‮  2016

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی حکومت نے زمبابوے کی تباہ حال صورتحال کو دیکھتے ہوئے یتیم بچوں کی دیکھ بھال کیلئے ہرارے کے نواح میں ایک چلڈرن ہوم کی تعمیر کی ہے ، اس چلڈرن ہوم میں فی الحال 12یتیم بچے رکھے گئے ہیں جن کی دیکھ بھال کیلئے چینی خواتین کررہی ہیں ، اس چلڈرن ہوم میں بچوں کیلئے تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں جبکہ اس جدید چلڈرن ہوم کے ساتھ کھیل کا ایک میدان بھی تیار کیا گیا ہے ، چینی خواتین زمبابوے کے بچوں سے بہت پیار کرتی ہیں اور ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتی ہیں ، چلڈرن ہوم کیلئے چین کی کاروباری برادری 2014ء سے خدمات انجام دے رہی ہے ، ایک چینی خاتون لی منجوان نے بتایا کہ زمبابوے میں صورتحال بہت خراب تھی ، یتیم بچے بڑی کسمپرسی کی زندگی گزارے رہے تھے جس پر ہم نے ان بچوں کی دیکھ بھال کا فیصلہ کیا ، جس کے لئے چینی کاروباری شخصیات کے تعاون سے چلڈرن ہوم تعمیر کیا گیا جو تمام ضروریات سے آراستہ ہے۔
ہم یتیم بچوں کی بڑے لاڈ اور پیار کے ساتھ دیکھ بھال کررہی ہے ،زمبابوے میں چین کے سفیر وانگ پنگ کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ محبت ، دوستی اور گرمجوشی سے چین اور زمبابوے کے تعلقات بہترین مثال ہیں ، ہم بہت جلد بچوں کے لئے سکول کی تعمیر بھی کررہے ہیں ، جس میں تمام تعلیمی سہولتیں حاصل ہو ں گی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…