اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیل کے مطابق وقاص شاہ قتل کیس میں مرکزی مجرم آصف علی کو سزائے موت سنا دی گئی۔آصف علی ایم کیو ایم کا سابق یونٹ انچارج ہے اور ایم کیو ایم کے اہم مقامی رہنماؤں میں شمار ہوتا ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے آصف علی کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا۔ وقاص شاہ کو نائن زیرو پر چھاپے کے دوران قتل کیا گیا تھا۔
ایم کیو ایم کے اہم رہنماء کو سزائے موت سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































