پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

معین خان کو معافی بھی نہ بچا سکی‘ معین خان کوواپس بلا نے کافیصلہ کر لیا ہے‘ شہریار خان

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معین خان نے کہا کہ وہ کیسینو اہلیہ کے ساتھ کھانا کھانے گیا تھا‘ موجودہ حالات میں معین خان کو واپس بلا لیا گیا ہے او روہ پہلی دستیاب فلائیٹ پر واپس آ جائیں گے۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سب باتیں بھول کر قومی ٹیم کو سپورٹ کریں۔ اس سے قبل معین خان نے جوا ءخانے جانے پر معافی مانگ لی تھی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے معین خان کے جوا خانے جانے سے متعلق اپنی ابتدائی رپورٹ سے چیرمین پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیف سلیکٹر نے اپنے اقدام پر معافی مانگی ہے۔نوید اکرم چیمہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معین خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ جوا خانے گئے تھے لیکن انہوں نے وہاں کھانا کھایا تھا تاہم وہ اپنی اس حرکت پر معذرت چاہتے ہیں، قومی ٹیم کے منیجر نے اپنی رپورٹ کے بارے میں چیرمین پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے۔ قوی امکان ہے وہ زمبابوے کے خلاف میچ سے قبل ہی وطن واپس لوٹ آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…