بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کفر ٹوٹا خد ا خدا کر کے ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ نواز کی تعریف کر ہی ڈالی۔ خان صاحب کا کہنا ہے یوں تو مسلم لیگ ن کے بہت کم اقدامات اچھے لگتے ہیں تاہم آئینی ترمیم اچھا فیصلہ ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹے۔ مسئلہ حل نہ ہوا تو جلد سڑکوں پر آئیں گے۔ دبئی روانگی سے پہلے بنی گالہ کے بھیگے موسم میں عمران خان نے ٹھنڈے ٹھار انداز میں میڈیا سے باتیں کیں۔ عمران خان نے کہا صوبہ پختون خوا میں بہت صلاحیت ہے دبئی جانے کا مقصد پختون خوا کے لیے سرمایہ کاری لانا ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…