اسلا م آ با د (آن لائن) ماہ اگست 2016ء میں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے ۔ ماہ اگست 2016ء میں سوموار ،منگل اور بدھ کے دن پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے، یکم اگست کو سوموار کا دن ہوگا جبکہ8،15،22اور 29اگست کو بھی سوموار کا ہی دن ہو گا ۔2اگست کو منگل کا دن ہو گا جبکہ 9،16،23اور 30اگست کو بھی منگل کا ہی دن ہو گا ۔3اگست کو بدھ کا دن ہو گا جبکہ 10،17،24اور31اگست کو بھی بدھ کا ہی دن ہوگا اس طرح ماہ اگست میں یہ تین ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔
اگست کے مہینے میں ایسے 3 دن جو پانچ پانچ مر تبہ آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل



















































