پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کی مد ت ملا زمت میں تو سیع امریکہ نے بھی نا قابل یقین بات کہہ دی

datetime 29  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پاکستانیوں کا اندرونی معاملہ ہے۔امریکہ اس میں کچھ نہیں کرسکتا۔ان کا کہنا تھا ایسا کوئی معاملہ نہیں جس کی وجہ 2018میں ہونیوالے انتخابات ملتوی ہوں ۔ ڈیوڈ ہیل نے بتایا کہ ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں اور جانتے ہیں افغانستان میں امن صرف مذاکرات سے ہی آسکتا ہے امریکا کے پاس سادہ ساروڈ میپ ہے کہ طالبان تشدد کا راستہ چھوڑ دیں ۔ ان کا مز ید کہنا تھا کہ کہنا تھا پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر منیجمنٹ نہایت اہم معاملہ ہے لیکن حال ہی میں پیدا ہونیوالی صورتحال پر پاکستان نے نہایت سمجھداری سے قابو پایا ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگر دی کے خلاف ہر صورتحال میں پا کستان کی مدد کر نے کے لیے تیا رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…