منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

اب گلہریاں بھی آرٹسٹ بننے لگیں

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

نیویارک (نیوزڈ یسک ) خر بوزہ کو دیکھ کر خر بوزہ تو رنگ پکڑتا ہی ہے اسی لیے مختلف چڑیا گھروں میں موجود فن کار ہاتھی ،ڈولفن اور بندروں کے بعد اب گلہریاں بھی مصوری کے میدان میں کود پڑی ہیں ۔ ذرادیکھیے تو یہ گلہری کسی دلچسپی سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں مصروف ہے جیسے زمانے میں ان سے بڑا کوئی دوسرا آر ٹسٹ ہی نہیں ہے ۔ جناب ہمیں تو لگتا ہے ننھی گلہری پکا سوسے متاثر ہیں تبھی تو ایک تجر یدی فن پارہ تخلیق کرنے میں کا میاب ہو گئی ہےں ۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…