جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ترکی میں بغاوت ، ترک حکومت نے تہلکہ خیز اقدمات اٹھا لیے ، کیا کیا ؟ جانئے

datetime 16  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد جنرل امیت دندار کو نیا قائم مقام آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ، ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بغاوت کرنے والوں کو فوج سے باہر نکال دیں گے۔ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد نئے آرمی چیف کا تقرر کر لیا گیا۔ ترک وزیراعظم کے مطابق جنرل امیت دندار کو ترکی کا نیا قائم مقام آرمی چیف مقرر کیا گیا ہے۔
ترک فوج کی بغاوت کے بعد 25 کرنل اور 5 جنرلز کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ انقرہ اور استنبول میں فوج کے باغی ٹولے نے سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 60 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ تاہم بعد ازاں ترکی میں نہتے عوام مسلح باغیوں کے سامنے سینہ سپر ہو گئے اور بغاوت کو ناکام بنا دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…