جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

عمران خان اگرشادی کرنا چاہتے ہیں تو ۔۔۔ اس تاریخ کے بعد کریں ورنہ ۔۔؟ ماہرین علم نجوم نے بڑی پیشین گوئی کر دی

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آسٹرالوجسٹ سامعہ خان نے عمران خان بارے بڑی پیشین گوئی کر دی۔ سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان کے ستاروں میں تیسری شادی موجود ہے۔ اگر عمران خان شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ 9 ستمبر سے پہلے نکاح کسی صورت نہ کریں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان کے ستارے شادی کے معاملے میں اتنے اچھے نہیں۔ مین نے ان کی پہلے شادیوں بارے بھی پیشین گوئی کی تھی ۔ انہیں چند مشورے بھی دیئے تھے لیکن بد قسمتی سے انہوں نے مانے نہیں۔
سامعہ خان نے کہا کہ اگر عمران خان مجھے بہن سمجھ کر ایک مشورہ مان لیں تو وہ کامیاب رہیں گے۔ عمران خان کو میرا مشورہ ہے کہ 9 ستمبر سے پہلے کسی صورت نکاح نہ کریں۔ عمران خان اگر 9 ستمبر کے بعد نکاح کریں گے تو ان کی شادی کامیاب رہے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک کے ایک معروف ماہر علم نجوم نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو اکتوبر ان کیلئے بہترین وقت ہے۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…