منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف اپنی اس سال کی تنخواہ کس کو دے رہے ہیں ؟ خود ہی بتا دیا

datetime 12  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اپنے اس سال کی تنخواہ سینا ویلفےئر کو عطیہ کرینگے۔ واضع رہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہر سال اپنی تنخواہ یتیم خانوں کو عطیہ کرتے ہیں اس سے قبل وزیر اعظم پاکستان نے اپنی 4 سال کی تنخواہ چاروں صوبوں کے یتیم خانوں کو عطیہ کی ہے اس سال گلگت بلتستان میں یتیم خانے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی تھی سینا ویلفےئر کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے سینا ویلفےئر کی نشاندہی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…