منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

عید الفطر کی چھٹیا ں ختم ہو تے ہی یہ سب تو ہو نا ہی تھا ، خبر آگئی

datetime 11  جولائی  2016 |

اسلام آباد/لاہور/پشاور (آئی این پی)عید الفطر کی چھٹیوں کے بعدتمام سرکاری و نجی دفاتر کھل گئے ہیں۔ تاہم حاضری معمول سے کم رہی۔ایک ہفتہ کے چھٹیوں کے بعد نجی و سرکاری دفاتر پیر سے کھل گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کی حاضری معمول سے کم رہی۔ سڑکوں پر گاڑیوں کا رش بھی بڑھ گیا ہے۔دوسری جانب تمام تجارتی مراکز بھی کھل گئے ہیں۔ اکادکا تجارتی مراکز ہفتہ کے روز ہی کھل گئے تھے۔ تاہم بڑی میڈیسن مارکیٹس اور دیگر اہم مراکز آج کھلے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…