لاہور ( این این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق حبس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت برس گیا جس سے موسم حسین ہوگیا ۔ لاہور مختلف علاقوں میں بادلوں نے ڈیرے ڈالے اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلیں جس کے بعد وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ فیصل آباد میں بھی بارش کے بعد موسم تبدیل ہوگیا حبس کا زور ٹوٹنے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔ کراچی میں بھی مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہا ۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوئی ۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، لاہور ، گوجرانوالہ ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں کیلئے بڑی خبر سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































