بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

اشرف غنی پھر شروع،پاکستان پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 9  جولائی  2016 |

کابل (این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے بے بنیاد الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اشرف غنی کا کہناتھا کہ ہم معاملات طے کرنے کے قوائد پر پڑوسیوں سے متفق نہیں ہو سکے ہیں ،سوائے پاکستان کے ہمسائے ملکوں سے تعلقات کا ثمر مل رہاہے ،پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…