کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول قوال امجد صابری پر گولی چلانے والے شخص کو بہت جلد پکڑلیا جائے گا۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس کے بیٹے اویس شاہ کے اغواء کا معاملہ انتہائی اہم ہے اس لئے اس کے حل ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ امجد صابری قتل کیس میں کچھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور گولی چلانے والے کو بھی جلد حراست میں لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار علی خان غلط زبان استعمال نہ کریں۔
امجدصابری کے قاتل،وزیراعلیٰ سندھ نے بڑی خبر سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو



















































