منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی ، سعودی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 5  جولائی  2016 |

لندن (این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دمام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی فوری مدد کریں ۔لارڈ نذیر احمد نے برطانیہ میں تعینات سعودی سفیر پرنس محمد بن نواف السعود کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دمام میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ لارڈ نذیر احمد نے سعودی سفیر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے شہر دمام میں اس وقت تقریبا 500 پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ جو تنخواہ نہ ملنے کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔ پیسے نہ ہونے کے سبب دمام میں پھنسے پاکستانی فاقے کر رہے ہیں اور انہیں علاج معالجے کی بھی کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ان میں سے چار پاکستانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…