اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر دہشت گردی میں تیزی باعث تشویش ہے ، قرب کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں ، عالمی برادری کو دہشتگردی کے اسباب کا سنجیدگی سے جائزہ لینا ہو گا ۔پیر کو چیئرمین تحریک انصاف نے سعودی عرب میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر دہشت گردی میں تیزی باعث تشویش ہے ، قرب کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں ، عالمی برادری کو دہشتگردی کے اسباب کا سنجیدگی سے جائزہ لینا ہو گا ۔
سعودی عرب دھماکے ، عمران خان کا زبردست موقف سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو



















































