اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جعلی پاسپورٹ پرکامیابی کے ساتھ تھائی لینڈ سے واپس پاکستان پہنچنے والے مسافر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی ) بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے حکام نے جعلی پاسپورٹ کے ذریعے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے حکام نے تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کوجعلی پاسپورٹ کے ذریعے سفر کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کا نام عصمت خان ہے اور مبینہ طور پر افغان شہری ہے، اس کا نام جعلی پاسپورٹ کے ذریعے بین الاقوامی کرنے والے افراد کی فہرست میں شامل تھا، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…