پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ اور تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، پیپلز پارٹی میں خوشیوں کا سماں، بڑی خبر آ گئی

datetime 2  جولائی  2016 |

مظفرآباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حلقہ کوٹلہ میں مخالفین کی سازشیں ناکام پیپلز پارٹی کی بڑ ی کامیابی مسلم کانفرنس مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درجنوں کارکن کی تیزی کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت نائب صدر پیپلزپارٹی حلقہ کو ٹلہ سردار ادریس نے سردار جاوید ایوب کی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ممبر کشمیر کونسل میر یونس نے دو روز میں ناراض کارکنوں کو منالیا جاوید ایوب کاپلڑا بھاری تفصیلات کے مطابق ممبر کشمیر کونسل میر یونس نے دو روز میں حلقہ ایک کوٹلہ کی اہم وکٹیں گرادی مسلم لیگ(ن) محترمہ نورین عارف کے قریبی رشتہ داروں نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرکے سردار جاوید ایوب کی حمایت کا اعلان کردیا جبکہ حلقہ ایک کوٹلہ کے نائب صدر سردار ادریس کے بارے میں مخالفین کی سازشیں بھی دم توڑ گئی سردار ادریس نے باقاعدہ سردار جاوید ایوب کی انتخابی مہم کااعلان کردیا ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…