پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی بہن سے بدتمیزی کاڈراپ سین ،اصل’’شخص‘‘سامنے آگیا

datetime 2  جولائی  2016 |

لاہور،اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہن سے بدتمیزی کاڈراپ سین ہوگیا،بدتمیزی صدر آزادکشمیر سرداریعقوب کے گارڈنے کی ۔جمعہ کے روزلاہورکے علاقے گلبرگ میں شام کے وقت ڈاکٹرعظمیٰ خان اپنی گاڑی میں سوارجارہی تھی کہ ایک پروٹوکول گاڑی نے ان کی گاڑی کوروکااوردوسری گاڑی سے ٹکرماردی اورسیکیورٹی اہلکارنے ان سے بدتمیزی کی ،جس کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ ان سے گارڈنے بدتمیزی کی اورجس گھرمین گاڑی داخل ہوئی وہاں سے پتہ چلاکہ یہ پروٹوکول گاڑیاں ہیں ۔بعدمیں میڈیاذرائع نے بدتمیزی کرنے والے کوفریال تالپورظاہرکیاتاہم زرداری ہاؤس نے اس کی بھی تردیدکردی اورپھرواقع کانیاموڑاس وقت سامنے آیاجب عاصم گجرنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی سرداریعقوب کے گارڈنے کی ،سرداریعقوب ان کے گھرتعزیت کیلئے آئے تھے ان کی آمدکے ساتھ ڈاکٹرعظمیٰ بھی چیختی ہوئی ان کے گھرآگئیں جس پران کے بیٹے نے ڈاکٹرعظمیٰ سے معافی بھی مانگی ہے ۔بعدازاں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے پرویزرشیدنے کہاکہ عمران خان اوران کی فیملی پرشریف خاندان بری طرح سوارہیں ، جھوٹاالزام لگانے پرمریم نوازسے معافی مانگیں#/s#۔(یاسرعباسی)



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…