اسلام آباد (آئی این پی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، تنخواہوں میں مجموعی طور پر تیرہ فیصد اضافہ کیا گیا ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک کے ملازم کی کم سے کم تنخواہ 12 ہزار 600 جبکہ زیادہ سے زیادہ 14 ہزار 800 روپے ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گریڈ 22 کے افسر کی کم سے کم تنخواہ ایک لاکھ 11 ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 1 لاکھ چھتیس ہزار ہوگئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں تین ایڈہاک ریلیف بھی ضم کیے گئے ہیں۔ دو ہزار تیرہ ، چودہ اور پندرہ کے ایڈہاک ریلیف تنخواہوں کا حصہ بن گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر تیرہ فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس میں سے دس فیصد سالانہ اور ایڈہاک ریلیف ضم کرنے سے 3 فیصد اضافہ شامل ہے۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ دس فیصد نہیں بلکہ ۔۔۔! ،نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا



















































