لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ٹیلیفون کر کے لاہور میں پیش آنے والے واقعہ سے آگاہی اور خیریت دریافت کی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان گزشتہ روز دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے اور جہاز کے لینڈ کرتے ہی انہوں نے اپنی بہن عظمیٰ خان سے موبائل فون پر بات کر کے مبینہ طور پر مریم نواز شریف کے پروٹوکول سکواڈکی طرف سے اپنائے جانے والے ناروا سلوک سے آگاہی حاصل کی ۔ عمران خان نے اپنی بہن اور انکے بچوں کی خیریت بارے بھی دریافت کیااور انہیں تسلی دی ۔
عمران خان کااپنی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ٹیلیفون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟
-
ایف بی آر نے قطر میں مقیم پاکستانی کا بینک اکاؤنٹ خالی کردیا
-
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کی آف لوڈنگ پر تنازع، ایف آئی اے کی درخواست پر مقدمہ درج
-
گاڑی سے لاش اور پولیس کی وردی ملنے کا کیس حل ہو گیا



















































