جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے کا مسافروں کیلئے شاندار تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پراب مسافروں کو نئے مینو میں تازہ سبزیاں ، گوشت اور چاول کی کئی ڈشوں کے علاوہ کئی قسم کا تازہ سلاد جبکہ نمکین کے بعد میٹھے کی بہت سی ڈشز دستیاب ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن نے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی پروازوں میں کھانے کا نیا مینو متعارف کروا دیاہے ، نئے مینو میں تازہ سبزیاں ، گوشت اور چاول کی کئی ڈشیں شامل ہوں گی ۔گتے کے ڈبے میں بند روایتی کھانا اب ہوا پرانا، اب باکمال لوگوں کے لئے ہو گا لاجواب کھابوں پر مشتمل مینو جس میں تازہ سبزیاں ، گوشت اور چاول سے بنی ڈشز ہوں گی ۔قومی اڑن کھٹولے کی پرواز پر مسافروں کو کئی قسم کا تازہ سلاد بھی ملے گا ۔ جبکہ نمکین کے بعد میٹھے کی بہت سی ڈشز دستیاب ہوں گی ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مینو میں تبدیلی مسا فروں کی آرا کو مد نظر رکھ کر کی گئی ہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…