جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ،ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے، بھائی عظمت صابری

datetime 1  جولائی  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امجد صابری کے بھائی عظمت صابری نے کہا کہ امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہید امجد صابری کے بھائی عظمت صابری نے کہا کہ امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ۔ہمارا پیشہ ایسا ہے کہ ہم فنکار لوگ ہر جگہ جاتے ہیں چاہے وہ سیاسی جماعت کے لئے ہو یا عام لوگوں کی محفل میں ہو ۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے کیونکہ جو کوئی بھی ہمیں دعوت دے دیتا ہے ہم ان کے پروگرام میں جاتے ہیں ہمارا ایک ہی مقصد ہے کہ لوگوں کو امن کا پیغام دیتا ہے اور لوگوں کو تفریح مہیا کرنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…