ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ممنو ن حسین کے جا تے ہی نئے صد ر کا نام سامنے آگیا

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کے فرائض سنبھال لئے ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے روز قائم مقام صدر کے فرائض سنبھال لئے ہیں صدر مملکت ممنون حسین اور چیئرمین سینٹ رضا ربانی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں اور ان کی عدم موجودگی کے باعث سردار ایاز صادق قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…