جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

موٹر سائیکل اور گاڑیاں رکھنے والے ہوشیار،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا،جلدعملدرآمد ہوگا

datetime 29  جون‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں پر نئی کمپیوٹرائیز یونیورسل نمبر پلیٹیں لگانے کا فیصلہ کر لیا ،نئی نمبر پلیٹوں پر سٹی کوڈ کی بجائے پنجاب لکھا جائیگااور یہ جنوری 2017ء سے لگنا شروع ہو جائیں گی،ان پلیٹوں پر سکیورٹی چِپ بھی نصب ہو گی۔اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ سی ایم پنجاب کے انچارج سلمان صوفی نے میڈیا کو بتایا کہ یونیورسل نمبر پلیٹوں کا بنیادی مقصد چوری شدہ اور نان ٹیکس پیڈ چلنے والی گاڑیوں کی روک تھام ہے۔سلمان صوفی نے کہاکہ اس وقت لاہور کی نمبر پلیٹ ایل ای اور اسی طرح دوسرے شہروں میں رجسٹر ہونے والی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ پر متعلقہ شہر کا کوڈ لکھا جاتا ہے لیکن جنوری 2018 ء سے ہر نمبر پلیٹ پر سٹی کوڈ کی بجائے صرف پنجاب لکھ کر گاڑی کا نمبر درج کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…