لاہور (این این آئی )بیوی کے قتل کا معاملہ ، شوہر عابد نے بیوی پر سانپ چھوڑ کر قتل کا اعتراف کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چوہنگ کے علاقے میں 20سالہ نورین کو قتل کر دیا گیا تھا اور اس کے بعد شوہر عابد نے بیوی کی حادثاتی ہلاکت کا ڈرامہ رچایا تھا ۔ جس پر بعد ازاں پولیس تفتیش میں ثابت ہوا کہ شوہر عابد نے ہی اپنی بیوی کو قتل کیا اور حادثاتی ہلاکت کا ڈرامہ رچایا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے بیوی پر سانپ چھوڑ دیاتھا جس کے ڈسنے سے نورین جاں بحق ہو گئی تھی ۔
لاہور میں شوہر بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیارکرنے کے باوجود دھرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
قانونی نوٹس کے بعد مذہبی سکالر ناصر مدنی کی مومنہ اقبال سے معافی



















































