منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

عید سے قبل عوام کیلئے حکو مت کی طرف سے سر پرائز

datetime 29  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے مہنگی کرنے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی ہے، وزیراعظم نواز شریف کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ حتمی اعلان آج کرے گی،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی، یکم جولائی سے پیٹرولیم کی قیمت میں ایک روپے 93پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 75پیسے، مٹی کے تیل میں 8 روپے 60پیسے، ہائی اوکٹین میں 3 روپے 50پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 37 پیسے کی لیٹر کی سمری وزیراعظم سے منظور ہونے کے بعد وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا اعلان کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…