منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کیخلاف سازش ،سابق برگیڈیئر رہا

datetime 28  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق برگیڈیئر علی خان کو سزا پوری ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تنظیموں سے تعلق اور حکومت کیخلاف سازش کے الزام میں سزا یافتہ سابق برگیڈیئر علی خان کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ اگست 2012ء میں سنائی جانیوالی ان کی سزا پوری ہو ئی ہے ۔علی خان کے وکیل کرنل امام نے بتایاکہ انہیں فوجی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے پورا ہونے کے بعد اْنہیں گزشتہ رات رہا کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…