اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار کرانے کی تجویز دے دی، انتخابی اصلاحات کمیٹی نے تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو تجویز دی کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی مرحلہ وار کرائے جائیں تاکہ بہت سے انتظامی مسائل پر قابو پایا جا سکے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات الگ الگ کرائے جائیں یا صوبوں کو مراحل میں تقسیم کیا جائے۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرحلے کے نتائج دوسرے مرحلے پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، عام انتخابات ماضی کی طرح ایک ہی روز کرائے جائیں۔
2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار ہونگے یا ایک ہی دن ؟ فیصلہ کرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی



















































