اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم جارحانہ موڈ میں واپس آ ئیں گے‘ آتے ہی کیا کریں گے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق میاں نواز شریف لندن سے جب واپس آئیں گے تو وہ بہت جارحانہ موڈ میں آئیں گے۔ جن لوگوں کو میاں نواز شریف نے مشاورت کیلئے بلایا تھا ان میں سردار مہتاب، مشاہد اللہ خان، پرویز رشید، طارق فاطمی ‘ عرفان صدیقی وغیرہ شامل تھے اور یہ ہمیشہ اینٹی سٹیبلشمنٹ رہے ہیں ۔ میاں نواز شریف اس بار “Do or Die” کے موڈ میں واپس آ ئیں گے اور جارحانہ انداز میں فیصلے کریں گے۔
سینئر تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے کہا کہ پاکستان میں عید کے بعد اچھا خاصا تماشہ دیکھنے کو ملے گا۔ پاکستان کے تمام بڑے سیاستدان ایسی اداکاری کرتے ہیں کہ انہیں آسکر ایوارڈ ملنا چاہئے۔ جب کوئی سیاستدان اقتدار میں ہوتا ہے تو وہ ہشاش بشاش ہوتا ہے اور جیسے ہی اپوزیشن میں آتا ہے وہ بیمار ہوجاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…