اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

شرجیل میمن کیخلاف فنڈز ااجراء کیس ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے شرجیل میمن کے خلاف فنڈز کے اجراء سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل ریکارڈ لانے کا حکم دیدیا ۔پیر کو سپریم کورٹ میں شرجیل میمن کے خلاف فنڈز کے اجراء سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دئیے کہ نیب نے کرپشن کو قانونی کر دیا اور اسے اپنے کام میں کوئی دلچسپی نہیں ٗ نیب ابھی تک لاوارث ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے استفسار کیا کہ بتائیں اس کیس میں اب تک کیا تحقیقات ہوئی ہوئیں؟ نیب کو کام نہیں کرنا تو ادارہ بند کر دیں۔انہوں نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل ریکارڈ ساتھ لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر تفتیشی افسر نہیں آتا تو چیئرمین نیب آ جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…