ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف فلائی اوور کا افتتاح کرنے پہنچے تو ! لوگوں نے کیا سلوک کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی فلائی اوور افتتاح کیلئے لاہور کے علاقے کاہنہ آمد۔ اہلیان علاقہ کی شدید نعرے بازی۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لاہور کے علاقے کاہنہ میں فلائی اوور کا افتتاح کرنے پہنچے تو لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی جنہوں نے پنجاب حکومت اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے خلاف شدید نعرے بازی شروع کر دی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے جب لوگوں کو شدید غصے میں دیکھا تو الٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف فلائی اوور کا افتتاح کرنے ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے ہوئے پہنچے اور Cow Boy Cap پہنے دبنگ انداز میں نیچے اترے تو لوگوں کے جم غفیر نے انہیں گھیر لیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے لوگوں کو مشتعل دیکھا تو گاڑی سے نیچے نہ اترنے میں ہی عافیت سمجھتے ہوئے واپس روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…