بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز ‘ بھارت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ پاکستان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بتائیں کونسی طاقتیں پاک بھارت تعلقات نہیں چاہتیں،مودی اور نواز شریف کے تعلقات کو ذاتی رنگ نہ دیا جائے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بہت اچھے تعلقات روا رکھنا چاہتا ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی سنجیدگی دیکھنے کونہیں مل رہی ،سوموار کو انڈین وزیر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے جواب میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ انکا بیان تعجب پر مبنی ہے سیاسی رنگ دینے کے بجائے سنجیدگی سے کام لینا چاہئے ،پہیلیوں کے بجائے وہ صاف صاف بتائیں کہ کونسی طاقتیں ہمسایہ ممالک تعلقات نہیں چاہتیں،بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا اور آرایس ایس ہمارے تعلقات کے درمیان رکاوٹ ہیں ،اگر بھارت اچھے تعلقات چاہتا ہے تو مذاکرات کے دروازے کیوں بند کررکھے ہیں ،پاکستان کا مقصد بھارت سمیت تمام ممالک سے بہتر تعلقات قائم رکھنا ہے لیکن بھارت ایسا نہیں چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…