پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پاک افغان کشیدگی،پاکستان کی پیشکش پر افغانستان کا حیرت انگیز جواب

datetime 17  جون‬‮  2016 |

کابل (این این آئی)پاک افغان کشیدگی،پاکستان کی پیشکش پر افغانستان کا حیرت انگیز جواب،دعوت وزیرخارجہ کو دی گئی بھیجا نائب وزیرخارجہ کو جائیگا،افغان حکومت نے طور خم سرحد پر جاری کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات سے متعلق پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے ۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے جمعرات کو قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اور قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر کو فون کر کے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے ۔ افغانستان کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان تواب غورزنگ نے جمعے کو کہا کہ افغانستان نے فیصلہ کیا ہے کہ نائب وزیر خارجہ کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد بھیجا جائے گا ۔ انہوں نے تصدیق کی کہ سرتاج عزیز نے افغانستان کے وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر کو فون کر کے مذاکرات کی پیشکش کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…