پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم اے نے طوفانی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گیارہ افراد جاں بحق اور ستر افراد زخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز قدرتی آفت سے مجموعی طور پر گیارہ افراد جاں بحق اور ستر افراد زخمی ہوئے جن میں ضلع پشاور میں چھ مردان بنوں دو دو اور نوشہرہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق زخمی ہونے والوں میں پشاور کے سینتالیس، بنوں میں تیرہ چارسدہ اور مردان میں چار چار افراد شامل ہیں جبکہ پی ڈی ایم اے نے مالی نقصانات کا جائزہ لینے کے لیئے سروے کا کام بھی شروع کر دیاہے۔
پی ڈی ایم اے نے طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































