اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

شدید آندھی و طوفان ‘ نظام زندگی درہم برہم

datetime 15  جون‬‮  2016 |
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں میں شدید آندھی و طوفان کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے‘ تفصیل کے مطابق محکمہ موسمیات نے اس سے قبل خبر دار کیا تھا کہ جڑواں شہوں کو طوفان اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے ‘نجی ٹی وی کے مطابق افطار کے قریب جڑواں شہروں کو شدید آندھی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ آندھی کے باعث بڑے سائن بورڈز گر گئے ‘محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے‘ نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں شہروں میں آندھی کے باعث چند لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید آندھی و طوفان نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…