پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کا ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فو نک رابطہ ، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

datetime 15  جون‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو ٹیلی فون کیا اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا ، دونوں رہنماؤں نے 17جون کو مال روڈ پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مال روڈ پر ہونے والے احتجاج پر تفصیلی بات چیت کی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو ٹیلی فون کیا اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا اور دونوں رہنماؤں نے 17جون کو مال روڈ پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مال روڈ پر ہونے والے احتجاج پر تفصیلی بات چیت کی۔ اس دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے شیخ رشید احمد کو احتجاج میں شریک ہونے کی دعوت بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…