اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ثبوت مل گئے،سینٹرحافظ حمداللہ کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی) ماروی سرمد کی درخواست پر سینٹرحافظ حمداللہ کے خلاف مقدمہ درج ، مقدمہ زیر دفعات 394/506 درج کیا گیا۔سینیٹر حمد اللہ کے خلاف مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔ماروی سرمد کی درخواست پر حافظ حمد اللہ کے خلاف درن مقدمے کا نمبر 237 ہے۔حافظ حمد اللہ کے خلاف مقدمہ منگل کی رات 8 بجے درج کیا گیا۔یہ مقدمہ تفتیشی افسر انسپکٹر افتخار چٹھہ نے درج کیا۔مقدمہ دھمکی دینے اور عورت کے ساتھ بد تمیزی کے الزام کے تحت درج کیا گیا۔حافظ حمداللہ کے خلاف ٹی وی چینلز کی فوٹیج اور دیگر شواہدکی بنا پر مقدمہ درج کیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…