اسلام آباد (آن لائن) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں شاہ محمود قریشی کا مرید ہوتا جا رہا ہوں اللہ خیر کرے اس پر سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ جس پیر کا خلیفہ شیخ رشید احمد ہو گا وہ پیر تو بہت اونچا چلا جائے گا ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد اور سینیٹر اعتزاز احسن نے منگل کے روز ٹی او آرز کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن کے مشاورتی اجلاس کے دوران کیا۔ متحدہ اپوزیشن میں ایم کیو ایم کے تین رہنما شامل تھے جن میں میاں عتیق شیخ ‘ خالد مقبول صدیقی اور بیرسٹر علی سیف شامل تھے جبکہ (ق) لیگ کے طارق بشیر چیمہ ‘ اے این پی کے الیاس بلور ‘ جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ شامل تھے کمیٹی کے اجلاس کے دوران جب شاہ محمود قریشی آئے تو شیخ رشید احمد نے ان سے ملنے کے بعد کہا کہ میں شاہ محمود قریشی کا مرید ہوتا جا رہا ہوں اللہ خیر کرے اس پر سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ جس پیر کا مرید شیخ رشید احمد ہو گا وہ پیر بہت اونچا چلا جائے گا۔
شیخ رشید احمدکس کے ’’مرید ‘‘ بن گئے،جس پیر کا خلیفہ شیخ رشید احمد ہو گا وہ پیر تو بہت اونچا چلا جائے گا ،اعتزاز احسن کا تبصرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































