کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کو بھاگنے نہیں دیں گے، نواز شریف سے سمجھوتاہوگا اور نہ ہی کوئی رعایت ہوگی، اب مفاہمت حکومت سے نہیں، بلکہ اپوزیشن سے کریں گے۔ اپوزیشن کیساتھ جہاں جہاں چلنا پڑا چلیں گے۔بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اگر حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے اپوزیشن کے ٹی او آر نہ مانے تو وہ اس معاملے پر ڈٹ جائیں۔بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں اور پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ٹی او آر بنانے والی پارلیمانی کمیٹی میں شامل پیپلز پارٹی کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی رہنما حکومت کو کوئی متبادل راستہ نہ دیں، حکومت ہمارے ٹی او آرنہ مانے تو ڈٹ جائیں۔انہوں نے کہاکہ پارلیمانی فورم پر بات نہ بنی تو عوام میں جائیں گے، اپوزیشن کے ٹی او آر نہ مان کر حکومت خود اپوزیشن کو دوسرا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کررہی ہے۔
پاناما لیکس ،بلاول زرداری نے نیا حکم جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































