اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

عید الفطر کی آمد‘ نئے کرنسی نوٹوں کیلئے SMS کی سہولت

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس کی سہولت متعارف کرادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک نے عوامی سہولت کے پیش نظر عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس کی سہولت فراہم کردی ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں 116 شہروں کے بینکوں کی 500 ای برانچوں میں یہ سہولت فراہم کی جائے گی جس سے خواہشمند صارف اپنے قومی شناختی کارڈ کا نمبراور برانچ آئی ڈی لکھ کر 8877 پر ایس ایم ایس کرے گا جس کے چارجز 2 روپے ہونگے۔ ایس ایم ایس کے جواب میں صارف کو نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے تمام تفصیل فراہم کردی جائے گی جس میں اس کے حصول کا دورانیہ بھی لکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…